: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتراکھنڈ پولیس کا گھوڑا شکتی مان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صنعت کار اور صدر کانگریس سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے حکومت سے اس معاملے میں انصاف
کرنے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی گنیش جوشی نے گذشتہ ماہ مبینہ طور پر لاٹھی مار کر گھوڑے کا پاوں توڑ دیا تھا ۔ بعد میں اس کے پاوں کو کاٹنا پڑا تھا